Results 1 to 2 of 2

Thread: موت سے مُکر جائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 موت سے مُکر جائیں


    موت سے مُکر جائیں
    زندگی سے ڈر جائیں

    ہجر کے سمندر کو
    آؤ پار کر جائیں

    راستے یہ کہتے ہیں
    اب تو اپنے گھر جائیں

    اِک ذرا سی مُہلت ہو
    دل کی بات کر جائیں

    شہرِ عشق سے آخر
    کیسے معتبر جائیں

    وہ پلٹ کے دیکھے تو
    رنگ سے بِکھر جائیں





    2gvsho3 - موت سے مُکر جائیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: موت سے مُکر جائیں

    2gvsho3 - موت سے مُکر جائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •